The best Urdu word Mirror (آئینہ) Poetry in Urdu by Urdu different Poets
آئینہ لفظ آئینہ کو شاعروں نے کیسے اپنی شاعری میں سمویا ہے ان اشعار کو پڑھیں اور اردو ادب سے واقفیت حاصل کریں۔ تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع میں آئینہ ہوں مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے ۔ (احمد فراز) عالم آئینہ ہے جس کا و...