علم ( Knowledg ) جو لوگ تجھ سے زیادہ علم رکھتے ہیں ان سے حاصل کر اور جو نادان ہیں ان کو علم سکھا۔ (حضرت علیؓ) 1. Get knowledge from those who have more knowledge than you and teach knowledge to those who are ignorant. (Hazrat Ali) وہ علم بے کار ہے جو انسان کو کام کر نا تو سکھا دے لیکن زندگی گزارنے کا سلیقہ نہ سکھائے۔ (والٹیر) 2. Knowledge that teaches a person to work but does not teach him how to live is useless. (Walter) جو شخص علم رکھے اور اس پر عمل نہ کرے وہ ایک بیمار ہے جس کے پا س دوا ہے مگر علاج نہیں کرتا۔ (حکیم اقلیدس) 3. ...
Comments
Post a Comment