The best quotes about Knowledge in Urdu and English

 




علم         (Knowledg )                                                                       

جو لوگ تجھ سے زیادہ علم رکھتے ہیں ان سے حاصل کر اور جو نادان ہیں ان کو علم سکھا۔ (حضرت علیؓ)            

1.      Get knowledge from those who have more knowledge than you and teach knowledge to those who are ignorant. (Hazrat Ali)

وہ علم بے کار ہے جو انسان کو کام کر نا تو سکھا دے لیکن زندگی  گزارنے کا سلیقہ نہ سکھائے۔ (والٹیر)

2.      Knowledge that teaches a person to work but does not teach him how to live is useless. (Walter)

جو شخص علم رکھے اور اس پر عمل نہ کرے وہ ایک بیمار ہے جس کے پا س دوا ہے مگر علاج نہیں کرتا۔ (حکیم اقلیدس)

3.      A person who has knowledge and does not act on it is a patient who has medicine but does not cure it.

لوگوں کے ساتھ نیک خلقی آدھی عقل ہے حسن سوال نصف علم ہے اور حسن تدبیر نصف معیشت ہے۔ (حضرت عمر ؓ فاروق)

4.      Good manners with people is half intellect, good question is a half-knowledge and good strategy is half the economy. (Hazrat Omar ؓ Farooq)

علم تلوار سے زیادہ  طاقتور ہے اس لیے علم کو اپنے ملک میں بڑھائیں۔ (قائداعظم)

5.      Knowledge is more powerful than the sword, so spread knowledge in your country. (Quaid e Azam)

چاند کے بغیر رات بیکار ہے اور علم کے بغیر ذہن۔ (سرسید احمد خاں)

6.      The night is useless without the moon and the mind without knowledge. (Sir Syed Ahmad Khan)

علم کی مثال دریا کی سی ہے۔ اسے جتنا خرچ کرو گے گھٹے گا نہیں۔ (حضرت سلمان فارسی)

7.      The example of knowledge is like a river. It will not decrease as much as you spend it. (Hazrat Salman Farsi)

علم سیکھنا فرض عین ہے اور علم سے بے نیازی ظاہر کر محض کفر۔ ( حضرت علی ہجویری)

8.      Learning knowledge is a definite duty and showing disregard for knowledge is mere disbelief. (Hazrat Ali Hajwary)

عمل علم کا محتاج اور علم عمل کا حاجت مند۔ (حضرت علی ہجویری)

9.      Action needs knowledge and knowledge needs action. (Hazrat Ali Hajwary)

علم کی محبت اور استاد کی عزت کے بغیر کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ (حکیم محمد سعید)

10.  Nothing is achieved without the love of knowledge and respect for the teacher. (Hakim Mohammad Saeed)

علم ایسا درخت ہے جس کا پھل نہ کبھی خشک ہوتا ہے نہ سکڑتاہے۔ (کبیرداس)

11. Knowledge is a tree whose fruit never dries up or shrinks. (Kabir Das)

وہ علم بے کار ہے جو انسان کو کام کر نا تو سکھا دے لیکن زندگی  گزارنے کا سلیقہ نہ سکھائے۔ (والٹیر)

12.  Knowledge that teaches a person to work but does not teach him how to live is useless. (Walter)

علم اختیار کرنے والا اومرونواہی کی پابندی کرتا ہے۔ (حضرت ابوبکر صیدلانی)

13.  The one who acquires knowledge obeys the commandments. (Hazrat Abu Bakr Saidlani)

علم ایک نور ہے خدا جس کو چاہتا ہے عطا فرمادیتاہے۔ (حضرت امام مالک)

14.  Knowledge is a light that God gives to whomever He wills. (Hazrat Imam Malik)

جو علم کا طالب ہو اس کے دل میں علم کاوقار، سکون قلب اور خدا کا خوف ہونا ضروری ہے۔ (حضرت امام مالک)

15.  The seeker of knowledge must have the dignity of knowledge, peace of mind and fear of God in his heart. (Hazrat Imam Malik)

عالم کو چاہیے  کہ جو شخص علم کی عزت سکون اور خوف  قلب اور خوف خدا سے خالی ہو اس کو علم نہ سکھائے کیونکہ ایسی صورت میں علم  سیکھنے سے علم کی ذلت و اہانت ہے۔ (حضرت امام مالک)

16.  The scholar should not teach knowledge to a person who is devoid of honor, peace of mind and fear of heart and fear of God, because in such a case, learning knowledge is a humiliation of knowledge. (Hazrat Imam Malik)

میں ان لوگوں سے حسد نہیں کرتا جن کے پاس مجھ سے زیادہ علم ہے لیکن مجھے ان پر رحم آتا ہے جن کے پاس مجھ سے کم علم ہے۔ 

( حضرت سلمان فارسی)

17.  I do not envy those who have more knowledge than I do, but I feel sorry for those who have less knowledge than I do. (Hazrat Salman Farsi)

جس میں علم کی محبت نہیں اس میں کوئی بھلائی نہیں۔ (حضرت امام شافعی)

18.  There is no good in love without knowledge. (Hazrat Imam Shafi'i)

علم سے آدمی کی وحشت اور دیوانگی دور ہوتی ہے۔ (بیکن)

19.  Knowledge removes man's horror and madness. (Bacon)

علم ایک ایسا خزانہ ہے جسے کوئی بھی چرا نہیں سکتا۔ (دیو جانس کلبی)

20.  Knowledge is a treasure that no one can steal. (Dev Johns Clubby)

علم حاصل کرو اور جب علم حاصل کر چکو تو اس کی رکھوالی کرو اسے ہنسی مذاق اور کھیل کود سے مخلوط نہ کرو کیونکہ ایسا کرنے والے کی دنیا ویران ہو جاتی ہے؛ (امام احمد بن حنبل)

21.  Acquire knowledge, and when you have acquired knowledge, guard it, and do not mix it with humor and sport, for the world of the doer is desolate. (Imam Ahmad ibn Hanbal)

میں اس وقت تک علم حاصل کرتا  رہوں گا جب تک قبر میں نہ پہنچ جاؤں۔ (امام احمد بن حنبل)

22.  I will continue to acquire knowledge until I reach the grave. (Imam Ahmad ibn Hanbal)

عالم وہی ہے جو طلب علم میں مصروف رہے۔ جب وہ یہ خیال کرے گا کہ میں عالم ہو گیا تو تبھی سے اس کا جہل شروع ہو جاتا ہے۔ 

(امام احمد بن حنبل)

23.  The world is the one who is engaged in seeking knowledge. When he thinks that I have become a scholar, then his ignorance begins. (Imam Ahmad ibn Hanbal)

علم کی دولت کبھی ضائع نہیں ہوتی۔ (سرسید احمد خاں)

24.  The wealth of knowledge is never lost. (Sir Syed Ahmad Khan)

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

Mania and Reactions

The best Urdu word Mirror (آئینہ) Poetry in Urdu by Urdu different Poets