Posts
Showing posts with the label Karbala
The best Naat Sharif and Karbala verse in Urdu
- Get link
- X
- Other Apps
کربلا کے نام یاد آئیں ہیں اپنی خطا ئیں جب خدا کا خیال آگیا ہے میرے بے چین دل کو وہی پر مصطفی ؐ کا خیال آگیاہے یوں تو مریم بھی ہے حاجرہ بھی نیک خاتون ہے آسیہ بھی بات جب آگئی ہے حیا کی فاطمہ کا خیال آگیا ہے ظلم کا جبر کا سلسلہ تھا اک طرف صبر کا سلسلہ تھا بات جب حق و باطل کی آئی کربلا کا خیال آگیا ہے آیتیں آیتوں سے ملا کر انکی یکجا ثنا ء کر رہا ہوں بات رخسار کی آگئی ہے والضحی کا خیال آگیا ہے